اں نیشنل سینئرز کرکٹ کپ ریجنل فائنل میچ ‘اوکاڑہ سینئرز واہ پاورز کو 5 وکٹوں سے ہراکر ٹرافی لے اڑی
جمعہ 20 اپریل 2018 23:10
(جاری ہے)
محمد حفیظ نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئی76 رنز ناٹ آئوٹ، کاشف باجوہ 59، ارشاد احمد 39 اور عامر توصیف نے 19رنز بنائے۔
واہ پاور کی طرف سے یوسف خان نے 2/39 وکٹ حاصل کیں۔ شوزب رضا، احمد شہاب امپائر قیصر وحید تھرڈ امپائر ولید یعقوب ٹی وی امپائر محمد انیس میچ ریفری جبکہ محمد عارف سکورر تھے۔ میچ کے اختتام پر مہمانِ خصوصی سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر نے جیتنے والی ٹیم کے کپتان کو ونر ٹرافی کے ساتھ ایک لاکھ روپے رنر اپ ٹیم کے کپتان کو ٹرافی کے ساتھ پچاس ہزار روپے ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں میں کیش ایوارڈ اور شیلڈیں جبکہ آفیشلز میں میڈل تقسیم کئے۔ اس موقع پر چیف ایگزیکٹو پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن نواب عاشق حسین قریشی، انتخاب عالم، سید اظہر زیدی، مجاہد حمید، رضوان نثار، میاں تصدق رسول ،نجیب صادق، محمد سلمان خان، حماد مقبول، عامر الیاس بٹ، خالد بٹ، شاہد اسلم، انٹر نیشنل، نیشنل کرکٹ اور تماشائیوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.