بھارتی ریاست راجستھان میں 28لاکھ سے زائد کسانوں کے 50ہزار تک قرض معاف
محدودآمدنی والے کسان ، کرائے یا بٹائی پرکھیتی باڑی کررہے ہوں سبھی اس اسکیم سے مستفید ہونگے، کوآپریٹو وزیرراجستھان
جمعہ 20 اپریل 2018 21:28
(جاری ہے)
کوآپریٹو بینکوں سے قرض حاصل کرنے والے ایسے کسان جو30ستمبر 2017تک قرض ادا نہ کرسکے،ایسے کسان جو 2ہیکٹر سے زیادہ زمین پر کاشتکاری کررہے ہوں ، محدودآمدنی والے کسان ، کرائے یا بٹائی پرکھیتی باڑی کررہے ہوں سبھی اس اسکیم سے مستفید ہونگے۔
اس اسکیم کا فائدہ ضلع مرکزی کوآپریٹو بینک اور اور کو آپریٹو ترقیاتی اراضی بینک سے منسلک تمام کسانوں کو دیا گیا۔کلک نے بتایا کہ قرض معافی سے متعلق دستاویزات متعلقہ کسانوں کی نام سے جاری ہونگی جن کی بنیاد پر وہ حقوق حاصل کرنے کے مجاز ہونگے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ناسا کے سربراہ کا خلا میں چینی فوج کی موجودگی کا دعویٰ
-
سپیس ایکس نے مزید 23 سٹار لنک انٹرنیٹ سیٹلائٹ زمین کے گرد مدار میں بھیج دیئے
-
غریب ممالک کے قرضوں کے بوجھ کو تیزی سے کم کرنے کے حل موجود ہیں، اقوام متحدہ
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے آپریشن بحال، مسافروں کو نئی بکنگ کرانے کی ہدایت
-
سعودی عرب میں ٹریفک چالان پر 50 فیصد رعایت کااعلان
-
عمان،سیلابی ریلے میں بیٹی کو سینے سے لگائے باپ کی ویڈیو نے دل دہلا دیئے
-
اقوام متحدہ نے غزہ کے لیے 2.8 ارب ڈالر کی فنڈنگ کی اپیل کردی
-
کوڑے دان سے ملا سونے، ڈالرزسے بھرا بیگ ایرانی شہری نے مالک کو واپس کردیا
-
ترجمے کی مضحکہ خیز غلطی، بھارتی ریلوے اسٹیشن پرلگا بورڈ وائرل ہوگیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
غلط اندازہ اسرائیل ایران تصادم بڑھنے کا باعث بنا، امریکی میڈیا
-
کینیڈا،سونے اورکرنسی کی سب سے بڑی چوری، بھارتی اورپاکستانی ملوث
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.