ووٹ فروخت کے الزام میں ملوث 13 ایم پی ایز میں سے 6 نے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر 2013 کے عام انتخابات میں حصہ نہیں لیا تھا
جمعہ 20 اپریل 2018 19:15
(جاری ہے)
پی کے 31 صوابی سے عوامی جمہوری اتحاد کے ٹکٹ پر کامیاب ہونے والے بابر سلیم خان جو سینٹ انتخابات سے قبل مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو چکے تھے، انہیں بھی نوٹس جاری کیا گیا ہے۔
پی کے 3 پشاور سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر کامیاب ہونے والے جاوید نسیم اس شوکاز نوٹس یا پارٹی سے نکالے جانے کے اعلان سے قبل ہی مسلم لیگ (ق) میں شمولیت کا اعلان کر چکے تھے۔ اس طرح تحریک انصاف کی جانب سے 20 اراکین کو پارٹی سے نکالے جانے کا اعلان سیاسی پوائنٹ سکورنگ اور عام انتخابات میں عوام کی ہمدردی حاصل کرنے کی ایک چال ہے۔ 7 خواتین اراکین مخصوص نشستوں پر کامیاب ہوئی ہیں جنہیں یہ نوٹس جاری کیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.