ہوا وے کی جانب سے اسلام آباد میں ہوا وے موبائل پاکستان کانگریس کے پہلے ایڈیشن کا انعقاد
حکومت 2020ء تک پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کیلئے کوششیں بروئے کار لا رہی ہے‘ وزیر مملکت انوشہ رحمان
جمعہ 20 اپریل 2018 19:04
(جاری ہے)
انہوں نے ہوا وے ٹیکنالوجی کی جانب سے پاکستان میں ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجی کو فروغ دینے کیلئے اس قسم کی کوششوں میں کردار کی تعریف کی۔
انہوں نے کہا کہ حکومت 2020ء تک پاکستان میں 5 جی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے لئے تمام کوششیں بروئے کار لا رہی ہے تاکہ اسے ٹیکنالوجی کی ترقی کے ضمن میں ترقی یافتہ معیشتوں کے برابر لایا جا سکے۔ہوا وے موبائل پاکستان کانگریس 2018ء اس ٹیکنالوجی کو سمجھنے کیلئے تمام شراکت داروں کو مدد فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں ممکنہ طریقوں سے فائدہ اٹھانے کے لئے تیار کرے گی۔ ہوا وے پاکستان موبائل کانگریس میں آج پاکستان میں جدید ترین موبائل سے متعلقہ مصنوعات اور جدت پسندی کا مظاہرہ کیا گیا۔ شرکاء نے مشاہدہ کیا کہ کیسے یہ موبائل مصنوعات ملک کے ارد گرد بالخصوص متنوع شعبوں میں شہریوں اور کاروباروں کیلئے بہتر مستقبل تشکیل دیتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.