نواز لیگ کا نیا سیاسی پلان، سندھ کی بڑی سیاسی جماعت سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی تیاریاں
لیگی قیادت نے متحدہ کے دونوں دھڑوں سے رابطہ کر لیا، اعلی سطحی وفد اتوار کو کراچی جائے گا
جمعہ 20 اپریل 2018 18:45
(جاری ہے)
نواز لیگ کے رہنما اور صوبائی وزیر رانا مشہود نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم سے عام انتخابات میں تعاون اور سیٹ ایڈجسمنٹ کے حوالے سے گفتگو ہو گی، سندھ میں اب تک 12 جگہوں پر بات چیت حتمی مراحل میں ہے۔
رانا مشہود نے مزید کہا کہ ن لیگ کا وفد اتوار کو کراچی جائے گا جس میں وزیرا علی شہباز شریف، سلیم ضیا اور دیگر رہنما شامل ہوں گے۔ انھوں نے مزید کہا کہ ن لیگ تمام سیاسی جماعتوں سے رابطے کرے گی۔نواز لیگ کی قیادت نے متحدہ کے دونوں دھڑوں ایم کیو ایم بہادر آباد اور ایم کیو ایم پی آئی بی سے رابطہ کر لیا اس حوالے سے متحدہ بہادرا ٓباد اور متحدہ پی آئی بی کے رہنماوں نے نواز لیگ سے رابطوں کی تصدیق کر دی۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.