الیکشن کمیشن میں ابتدائی حلقہ بندیوںپر اعتراضات پر سماعت کے لئے سیکرٹریٹ ہفتہ اور اتوار کو کھلا رہے گا

جمعہ 20 اپریل 2018 18:27

الیکشن کمیشن میں ابتدائی حلقہ بندیوںپر اعتراضات پر سماعت کے لئے سیکرٹریٹ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اپریل2018ء) الیکشن کمیشن میں ابتدائی حلقہ بندیوںپر اعتراضات پر سماعت کے لئے سیکرٹریٹ ہفتہ اور اتوار کو کھلا رہے گا۔

(جاری ہے)

کمیشن کا بینچ ہفتہ وار تعطیل ہونے کے باوجود ہفتے اور اتوار کو نئی حلقہ بندیوں پر اعتراضات کی سماعت جاری رکھے گا۔