احتساب عدالت: نوازشریف اور مریم نواز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 20 اپریل 2018 15:56
(جاری ہے)
وکیل مریم نواز نے عدالت میں دلائل دیے کہ 17اپریل کومعلوم ہوا خاتون کوایمرجنسی کی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
کلثوم نوازایک سال سے کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں۔انسانی ہمدردی کی بنیاد پرایک ہفتے کا استثنیٰ دیا جائے۔حلف دیتا ہوں کہ استثنیٰ دیا جائے توملزمان غلط استعمال نہیں کریں گے۔جب بھی طلب کیا جائے گا نوازشریف پیش ہوجائیں گے۔جس پرنیب پراسیکیوٹرنے کہا کہ استثنیٰ کی درخواست دی لیکن یہ نہیں بتایا کہ وہ بیرون ملک جائیں گے۔ملزما ن کوبیرون ملک جانے سے پہلے اجازت لینی چاہیے تھی۔ملزمان احتساب عدالت کوبتائے بغیربیرون ملک روانہ ہوئے۔ٹرائل کے دوران ملزمان کاعدالت کے سامنے ہونا لازم ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹک ٹاک کی نئی ایپ پر یورپی یونین کا کمپنی کو الٹی میٹم
-
شہریوں کو آئین و قانون کے تحت دستیاب سہولیات سے روگردانی نہیں ، لاپتہ افراد کے مسئلہ کا سیاسی حل بھی نکالناہو گا، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلی خاتون وائس چانسلر
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
اٹک ،پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل کروا دیا،ملزم گرفتار
-
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال
-
پاکستان کو 1.1 ارب ڈالرقسط کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
جون تک زرمبادلہ کے ذخائر9 سے 10 ارب ڈالرتک پہنچ جائیں گے، محمد اورنگزیب
-
وزیرِاعظم محمد شہبازشریف کا چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد اور متعلقہ افسران معطل کر کے انکوائری کا حکم
-
وفاقی وزیر سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات
-
بھارت کے انتخابات میں ڈیپ فیک کا بڑھتا خطرہ
-
پنجاب میں26 ہزارماہانہ قسط پر1لاکھ اپارٹمنٹس شہریوں کو دئیے جائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.