پاکستانی گلوکار علی ظفر کے بعد اب ابرارالحق پر بھی جنسی ہراسگی کا الزام لگ گیا
سمیرا فقیرحسین جمعہ 20 اپریل 2018 14:48
(جاری ہے)
ٹویٹر پر ایک صارف نے بتایا کہ میشا شفیع کے علی ظفر پر لگائے گئے الزامات نے مجھے اس وقت کی یاد دلا دی جب 30 برس کے پاکستانی گلوکار ابرار الحق میری 16 سالہ دوست کے ساتھ افئیر چلا رہے تھے اور انہوں نے میری دوست کو شادی کے وعدے کر کر کے جنسی طور پرہراساں بھی کیا۔
اس وقت ہمیں کم عمری میں اس سب کا کچھ بھی نہیں پتہ تھا اور ہم نے اسے مردوں کی معمول کی فطرت قرار دے دیا تھا۔ خاتون کے اس ٹویٹ پر صارفین نےملے جلے رد عمل کا اظہار کیا ۔ کئی صارفین نے کہا کہ اتنے سالوں کے بعد یہ سب کیوں بتایا جا رہا ہے اور اب جب آپ کی دوست چپ رہی تو آپ کیوں بول رہی ہیں؟ جبکہ کچھ صارفین نے خاتون کو سپورٹ کرتے ہوئے کہا کہ ایسے لوگوں کو بے نقاب کر دینا چاہئیے تاکہ آئندہ کوئی ایسی ہمت نہ کر سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکا لاہوررنگ روڈ سدرن لوپ تھری پراجیکٹ کا دورہ ، منصوبہ جلد مکمل کرنے کا حکم
-
سائنسی بنیاد پر رمضان کا چاند 29 کا ہونے کا امکان
-
وزیراعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، پنک راک سالٹ کی خام حالت میں برآمدپر پابندی پراتفاق
-
چوہدری پرویزالہٰی کی سی ٹی اسکین رپورٹ ڈاکٹرز کو موصول
-
چئیرمین رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان میں سائنسی بنیاد پر عید الفطر کی تاریخ بتا دی
-
گزشتہ تین روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار800 روپے بڑا اضافہ ہوگیا
-
یوکرین کے وزیر خارجہ بھارت کے دورے پر نئی دہلی پہنچ گئے
-
ملک کے جیمز اینڈ جیولری سیکٹر کی ترقی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا صبح سویرے لاہورایس ایل تھری کا دورہ، جلد تکمیل کا حکم
-
مراکز صحت کی اپ گریڈیشن شروع، بی ایچ یو شامکے بھٹیاں پائلٹ پراجیکٹ ایک ہفتے میںمکمل،وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف معائنہ کرنے پہنچ گئیں
-
گزشتہ دور حکومت کے دوران پنک راک سالٹ مائنز کی غیر قانونی الاٹمنٹ پر کیس نیب میں بھیجنے کا فیصلہ
-
گزشتہ دورحکومت میں پنک راک سالٹ مائنز کی غیرقانونی الاٹمنٹ کا کیس نیب کو بھیجنےکا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.