معروف غزل گائیک اقبال بانو کی نو یں برسی کل منائی جائے گی
جمعہ 20 اپریل 2018 12:26
(جاری ہے)
انہیں غزل گائیکی کے ساتھ ساتھ کلاسیکل ، نیم کلاسیکل ، ٹھمری اور دادرہ میں بھی خاص ملکہ حاصل تھا۔ وہ اردو ، پنجابی ، فارسی زبانوں پر مکمل عبور رکھتی تھیں۔یہی وجہ ہے کہ انہوںنے مختلف زبانوں میں غزل گائیکی میں اپنی خصوصی مہارت سے نمایاں مقام حاصل کیا۔
انہوں نے فلم قاتل سمیت بہت سی فلموں کیلئے بھی غزلیں اور فلمی گیت ریکارڈ کروائے جو وقت کے ساتھ امر ہو گئے ۔فلم قاتل میں گایا ہو ا ان کا گیت " پائل میں گیت ہیں چھم چھم کے ، تولاکھ چلے ری گوری تھم تھم کی" انہیں شہرت کی بلندیوں تک لے گیا ۔1990ء میں صدارتی ایوارڈ حاصل کرنے والی گلو کارہ اقبال بانو نے علامہ اقبال ، مرزا غالب ، فیض احمد فیض سمیت دیگر قومی شعراء کے گیت اور غزلیں بھی گائیں۔انہوںنے فیض احمد فیض کی نظم "لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گی" گا کرغزل و نظم میں اپنا لوہا منوایا ۔وہ 74برس کی عمر میں اس دار فانی سے کوچ کر گئیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.