عالمی مارکیٹ میں برنٹ کروڈ کے نرخ 3 سال کی بلند سطح پر آگئے

جمعہ 20 اپریل 2018 12:18

عالمی مارکیٹ میں برنٹ کروڈ کے نرخ 3 سال کی بلند سطح پر آگئے
سنگا پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2018ء) عالمی مارکیٹ میں برنٹ کروڈ کے نرخ گزشتہ 3 سال کی بلند سطح پر آگئے ۔

(جاری ہے)

نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے مارچ کے لیے سودے ایک سینٹ اضافے کے ساتھ 73.79 ڈالر فی بیرل جبکہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ امریکی کروڈ کے وقفے کے بعد سودے 2 سینٹ کمی کے ساتھ 68.40 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

متعلقہ عنوان :