علی ظفر اور میشا شفیع کے جھگڑے کا ڈراپ سین، مشترکہ دوست نے اصل کہانی بیان کردی
جمعہ 20 اپریل 2018 11:47
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس صورتحال پر مجھے کوئی خوشی نہیں ہو رہی،میں میشا شفیع اور علی ظفر دونوں کو جانتا ہوں ،میں امید کرتا ہو ں کہ یہ ایک غلط فہمی ہو ۔
اگر یہ سچ ہے تو اس کے نتائج بھی ہوں گے۔واضح رہے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر گلو کارہ میشا شفیع نے علی ظفر پر متعدد بار جنسی ہراسگی کے الزامات لگائے ہیں جس کے بعد یہ خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی ہے ۔پاکستان کے ساتھ ساتھ بھارتی میڈ یا بھی اس خبر کو نشر کر کے اپنے ملک میں علی ظفر کے خلاف مہم چلا رہا ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.