عمران خان بڑے اصولوں کی بات کرتے ہیں، ایک طرف 20 ایم این اے فارغ کردیتے ہیں اور دوسری طرف۔۔؟ معروف صحافی نے کھری کھری سنا دیں
مقدس فاروق اعوان جمعہ 20 اپریل 2018 11:23
(جاری ہے)
معروف صحافی عارف نظامی کا دوران پروگرام گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان ایک طرف تو بہت با اصولی آدمی بنتے ہیں لیکن دوسری طرف ندیم افضل چن کو پارٹی میں لیتے ہیں۔
عارف نظامی کا کہنا تھا کہ ندیم افضل چن بھی اب لوٹے بن گئے ہیں۔ندیم افضل چن پیپلز پارٹی کے پرانے جیالے ہیں اور ان کا دور دور تک تحریک انصاف کے کلچر سے کوئی لینا دینا نہیں۔عمران ایک طرف تو 20 ایم این ایز کو نکال کر اخلاقیات کا مظاہرہ کرتے ہیں۔اور دوسری طرف وہ دوسری پارٹیوں کے لوگ اپنی پارٹی میں لا رہے ہیں۔مزید کیا کہا ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.