نیٹو اتحاد اور روس کے فوجی سربراہان کے درمیان شام کے معاملے پر ملاقات

جمعہ 20 اپریل 2018 10:00

باکو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2018ء) روسی ملٹری جنرل سٹاف والیری گیراسیموف اور نیٹو اتحاد کے سپریم کمانڈر کٴْرٹِس سًکاپاروٹی نے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں شام کے معاملے پر بات چیت کی۔

(جاری ہے)

روسی نیوز ایجنسی تاس نے یہ بات روسی وزرات دفاع کے حوالے سے بتائی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس ملاقات میں شام کے علاوہ یورپ میں نیٹو اور روسی فوجی اقدامات پر بھی غور کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :