بحرین، دہشتگرد گروپ تشکیل دینے پر24 افراد کو جیل کی سزائیں ، شہریت منسوخ
جمعہ 20 اپریل 2018 09:50
(جاری ہے)
العربیہ ٹی وی کے مطابق بحرین کے عدالتی ذرائع نے بتایا ہے کہ ان مشتبہ افراد پر ایک دہشت گرد گروپ کی تشکیل کے علاوہ ہتھیار چلانے اور دھماکا خیز مواد کی تیاری کی تر بیت کے لئے عراق اور ایران جانے اور پولیس افسروں کے قتل کی سازش کے الزامات بھی عاید کئے گئے تھے۔
بحرین کی اعلیٰ فوجداری عدالت نے ان میں10 مجرموں کو عمر قید ، 10 کو دس ،دس سال اور 4 کو تین سے پانچ سال تک قید کی سزاؤں کو حکم سنایا ہے۔ان میں بعض مجرمان گذشتہ سال بحرین کی باپکو ریفائنری اور سعودی عرب کی بڑی تیل کمپنی آرامکو کے درمیان تیل پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا نے کے واقعے میں بھی ملوث بتائے گئے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب کی غزہ پر اسرائیلی قابض ریاست کے جنگی جرائم کی شدید مذمت
-
نیتن یاہو امن کی راہ میں رکاوٹ،فورا عہدہ چھوڑ دیں،نینسی پیلوسی
-
امریکی سینیٹ سے یوکرین، اسرائیل، تائیوان کیلئے امدا منظور
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.