لاہور ، بطور گواہ عدالت پیش نہ ہونے پر دو تھانوں کے 4 سب انسپکٹر اور اہلکاروں کی تنخواہ بند کرنے کا حکم
جمعرات 19 اپریل 2018 23:55
(جاری ہے)
عدالت نے ریمارکس دیے کہ عدالتی حکم کے باوجود عدالت پیش نہ ہونا افسران کی پیشہ ورانہ غفلت کو ظاہر کرتا ہے۔
عدالت نے تھانہ جوہر ٹاون کے سب انسپکٹر محمد عنائیت اور تھانہ قائداعظم انڈسٹریل ایریا کے سب انسپکٹر اور کانسٹیبل مختار صفدر کی تنخواہ بند کرنے کا حکم جاری کر دیا ۔عدالت نے سی سی پی او لاہور کو تنخواہ بند کرنے کا حکم جاری کیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ سی سی پی او ان پولیس افسران کی تنخواہ بند کر کے رپورٹ عدالت پیش کرے۔مزید قومی خبریں
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
-
21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کاقیام، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دے دی
-
ڈیرہ غازی خان پولیس کی کارروائی،منشیات فروش کو گرفتار کر کے 4 کلو گرام چرس برآمد کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.