دوسرا حماد اظہر فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح ،این اے 126کی 200ٹیمیں مدمقابل ہونگی
جمعرات 19 اپریل 2018 23:11
(جاری ہے)
پچھلے ٹورنامنٹ کے مقابلے میں امسال زیادہ ٹیموں نے حصہ لیا، ہم نے کسی کو بھی سیاسی وابستگی کے بغیر ٹورنامنٹ میں شامل کیا ہے، کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ نوجوان ملک و قوم کاسرمایہ ہیں اور انہیں اپنی کارکردگی دکھانے کیلئے آگے لانا چاہئے۔
اس موقع پر ایم پی اے میاں اسلم اقبال نے کہاکہ تحریک انصاف نے ملک میں مثبت سرگرمیوں کو ہمیشہ فروغ دیا ہے، کیونکہ اب قوم کو ترقی کا سفر طے کرنا ہے، ہم نے پسماندہ قوم نہیں رہنا، جنہوںنے ملک کو نچوڑا، قوم کے ساتھ ظلم و زیادتی کی، بلاتمیز ہر نسل کے شہری کے حق پر ڈاکہ ڈالا ہماری جنگ ان کے ساتھ ہے اور عمران خان کی قیادت میں نوجوان نسل یہ جنگ ضرورت جیتے گی۔ انہوں نے کہا کہ کل تک فرشتہ صفت ہونے کے دعویدار نیب اور قومی اداروں کے سامنے کھل کر آگئے ہیں۔ ریاستی اداروں کیخلاف بغاوت کے مشورے دے رہے ہیں، قومی اداروں کو پہلے تباہ و برباد کیا اب ان کی تلاشی لینے کا وقت آیا تو عوام کو بدظن کرنے کی کوشش کررہے ہیں لیکن تحریک انصاف ریاست کے ہر ادارے کے ساتھ ہے جو ملک و قوم کیلئے کچھ اچھا کرنا چاہتا ہے، ہم پاک فوج اور عدلیہ اور نیب کو ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کراتے ہیں کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ ان اداروں نے قوم کی قسمت بدلنے کی ٹھان لی ہے جبھی تو ہر جلسے میں پوچھا جارہا ہے کہ مجھے کیوں نکالا بھائی آپ کو قوم سے غداری، لوٹ ماراور چوری چکاری اور اداروں کیخلاف بغاوت پر نکالا گیا ہے، اگر تفصیلات جاننا چاہتے ہو تو آجائو تمہیں لکھ کردیدیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.