خیرپور: وین میں سلنڈر دھماکا، 3افراد جاں بحق

جمعرات 19 اپریل 2018 17:29

خیرپور: وین میں سلنڈر دھماکا، 3افراد جاں بحق
خیرپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2018ء) خیرپور میں احمد پور روڈ پر رفیق مہیسر اسٹاپ کے قریب مسافر وین میں گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق سلنڈر پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ا10 سے زائد افراد واقعے میں زخمی ہوئے ہیں۔پولیس نے بتایا کہ زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں ،مسافر وین سہون شریف جا رہی تھی۔جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں اورزخمیوں کو سول اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :