چین میں پانچ روزہ تجارتی نمائش میں پاکستانی کمپنیوں کی شرکت سے صنعتیں ترقی کرینگی ‘عارف قاسم
بیرون ملک نمائشوں سے ملکی برآمدات میں اضافہ اور زرمبادلہ کے ذخائر بڑھیں گے ‘ صدربورڈ آف مینجمنٹ قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ
جمعرات 19 اپریل 2018 14:37
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوںنے صنعتکاروں کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔عارف قاسم نے کہا کہ بیرون ملک صنعتی نمائشوںمیں پاکستانی اداروں کی شرکت سے بیرون ملک پاکستانی اشیاء کی کھپت میں اضافہ ہوگا اور اس سے ملکی برآمدات میں اضافہ سے زرمبادلہ کے ذخائر بھی بڑھیں گے اور بڑھتے ہوئے تجارتی خسارہ کو کنٹرول کرنے میں بھی مدد ملے گی۔
انہوںنے کہا کہ حکومت نئی تجارتی پالیسی میں بیرون ملک پاکستانی اشیاء کے نمائشوں کے اہتمام کیلئے وافر رقوم مختص کرے تاکہ بیرون ملک نئی منڈیوں کی تلاش میں آسانی پیدا ہو اور ملکی صنعتیں ترقی کریں۔مزید تجارتی خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.