فواد کی اہلیہ کی سالگرہ میں ماہرہ خان کی شرکت

جمعرات 19 اپریل 2018 12:54

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 اپریل2018ء) پاکستان اور ہندوستان میں مقبول اداکار فواد خان نے اپنی اہلیہ کی سالگرہ منائی جسکی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول ہورہی ہیں۔

(جاری ہے)

اداکار فواد خان نے اپنی اہلیہ صدف خان کی سرپرائز برتھ ڈ ے پارٹی منائی جس میں اداکارہ ماہرہ خان نے بھی شرکت کی۔ ان کے علاوہ پاکستانی شوبز کی بعض مشہور شخصیات بھی تقریب میں شریک ہوئیں۔