فلم ’’میلن ٹاکیز‘‘ کے پہلے شیڈول کی عکبسندی مکمل

جمعرات 19 اپریل 2018 12:46

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2018ء) بالی وڈا داکار علی فضل نے فلم ’’میلن ٹاکیز‘‘ کے پہلے شیڈول کی عکبسندی مکمل کر لی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق علی فضل نے اپنی نئی فلم ’’میلن ٹاکیز ‘‘ کے پہلے شیڈول کی عکسببندی لکھنئو اور ماتھورامیںمکمل کر لی ،علی فضل فلم میں کئی کردار ادا کر رہے ہیں۔ فلم کے اگلے شیڈول کی عکسبندی آئندہ ماہ ممبئی میں کی جائے گی۔ فلم کی کاسٹ میں شردھا سریناتھ ، ریچا سنہا، سنجے مشرا، اشوتوش رانا اور دیپ راج رانا شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :