قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی صنعت و پیداوار کااجلاس کل ہوگا
تازہ ترین : 1

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی صنعت و پیداوار کااجلاس کل ہوگا

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی صنعت و پیداوار کااجلاس کل ہوگا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 اپریل2018ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی صنعت و پیداوار کااجلاس کل جمعہ کو اولڈ پپس ہال پارلیمنٹ لاجز میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین اسد عمر کریں گے۔ اجلاس میں منیجنگ ڈائریکٹر یوٹیلٹی سٹورزکارپوریشن حکومت کی جانب سے رمضان پیکج کے حوالے سے کمیٹی بریفنگ دیں گے جبکہ وزارت کے مختلف امور کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 19/04/2018 - 12:36:25

اس خبر پر آپ کی رائے‎