وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کی برطانیہ کی ہوم سیکرٹری امبر رڈ سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ
خیال،وزیر داخلہ نے بھارتی مقبوضہ کشمیر میں قتل، تشدد اور عصمت دریوں کو جنگی آلہ کے طور پر استعمال کرنے جیسی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کو بھی اجاگر کیا
بدھ 18 اپریل 2018 23:21
(جاری ہے)
اس موقع پر فریقین نے سیکورٹی کے شعبہ میں تعاون کو جاری رکھنے پر اتفاق کرتے ہوئے قرار دیا کہ اس شعبہ میں بالخصوص استعداد کار بڑھانے اور ٹیکنالوجی کی اپ گریڈیشن کے سلسلہ میں تعاون کو مزید وسعت دینے کی بڑی گنجائش ہے۔
انہوں نے منشیات کی بڑھتی ہوئی لعنت کے دہشت گردی کی فنانسنگ سے تعلق کو تسلیم کرتے ہوئے اس شعبہ میں اپنے تجربات کے تبادلہ اور مزید تعاون کی راہیں تلاش کرنے کا عزم ظاہر کیا۔ وزیر داخلہ نے اس موقع پر بھارتی مقبوضہ کشمیر میں قتل، تشدد اور عصمت دریوں کو جنگی آلہ کے طور پر استعمال کرنے جیسی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کو بھی اجاگر کیا۔ واضح رہے کہ وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کامن ویلتھ ہیڈز آف گورنمنٹ میٹنگ 2018ء میں شرکت کے سلسلہ میں برطانیہ کے دورہ پر ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.