چیئرمین نیب نے عندیہ دیا ہے کہ کسی کیخلاف انتقامی کارروائی نہیں ہوگی‘ چیئرمین نیب نے پبلک اکائونٹس کمیٹی کو تفصیلی بریفنگ دی
‘ پی اے سی کا اپنا ایک مینڈیٹ ہے اور ہم اسی تک محدود ہیں‘ نیب نے 226لوگوں کو پکڑا ‘ 800 سے زائد مقدمات زیر التواء ہیں‘ پی اے سی کی ریکوری نیب کی ریکوری سے بہت آگے ہے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی میڈیا سے بات چیت
بدھ 18 اپریل 2018 18:28
(جاری ہے)
نیب کے طریقہ کار پر پی اے سی میں سوالات کئے گئے مزید ایک بار نیب کو پی اے سی میں بریفنگ دینے کے لئے بلایا جاسکتا ہے۔
پی اے سی کا اپنا ایک مینڈیٹ ہے اور ہم اسی تک محدود رہتے ہیں۔ نیب نے بتایا کہ 226 لوگوں کو پکڑا گیا جبکہ 800 سے زائد کیسز زیر التواء ہیں۔ پی اے سی کی ریکوری نیب کی ریکوری سے بہت آگے ہیں چیئرمین نیب نے بتایا کہ نیب نے پندرہ سو ملین ریکوری کی جبکہ پی اے سی نے تین سو بیس ارب کی ریکوی کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شعبہ صحت میں 145 ارب روپے کی لاگت سے 7 میگا پراجیکٹ زیر تکمیل ہیں: مریم اورنگزیب
-
سیکرٹری داخلہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق عملدرآمد نہیں کیا،اہلیہ پرویز الہی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کرکے اسلام آباد واپس روانہ ہو گئے
-
وزیراعلٰی کا مری ہسپتال پراجیکٹ کو سابق دور میں 4 ارب روپے نقصان پہنچانے پر کارروائی کا فیصلہ
-
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کے حصول کے جائزے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
رفح پر اسرائیلی حملوں کے خوف سے لوگ ’علاج معالجہ سے گریزاں‘
-
جس نے ہمیں انتشاری ٹولہ کہا ہم ان سے کہتے آپ معافی مانگیں
-
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے پر35 فیصد ٹیکس کی تجویزدیدی
-
پاکستان کا پہلا قمری مشن ،آئی کیوب قمر کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچ گیا
-
پاکستان میں حالیہ حملوں میں افغانوں کے ملوث ہونے کے دعوے غیر ذمہ دارانہ ہیں، طالبان
-
9 مئی کے حملے ریاستی رٹ ، قانون کی حکمرانی اور ادارے کو کمزور کرنے کی کوشش تھے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.