سعودی فرمانروا سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات، یمن میں جاری انسانی بحران کے خاتمے کے لئے فراخدلانہ مالی امداد کو سراہا
بدھ 18 اپریل 2018 10:40
(جاری ہے)
العربیہ ٹی وی کے مطابق انتونیو گوترش نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے گفتگو کرتے ہوئے یمن میں جاری انسانی بحران کے خاتمے کے لئے سعودی عرب کے کردار اور فراخدلانہ مالی امداد کو سراہا ۔
انہوں نے اقوام متحدہ اور اس کے تحت مختلف عالمی اداروں اور تنظیموں میں سعودی عرب کے کردار کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس نے ہمیشہ بین الاقوامی سلامتی اور استحکام کے لئے کوششوں کی حمایت کی ہے۔اس موقع پر سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نائف بن عبدالعزیز ، وزیر مملکت مساعد بن محمد العیبان ، وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیر اور اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل مندوب عبداللہ بن یحییٰ المعلمی بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.