غوری تا ؤ ن فیز 7سے خا تو ن اغوا، 4افراد کے خلا ف مقد مہ درج

بدھ 18 اپریل 2018 08:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2018ء) غوری تا ؤ ن فیز 7سے خا تو ن اغوا 4افراد ملز ما ن کے خلا ف مقد مہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی تھانہ کو را ل پو لیس کو مدعی ابراہیم نے بتایا ہے کہ ملزم اسما عیل ہمراہ تین افراد نے ملکر میری بہو رخسانہ بی بی کو اغوا کر کے لے گئے ہیں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 2ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :