9سالہ لڑکے نے ائیرلائن کو خط لکھا۔ ائیرلائن کے ملازمین نے لڑکےکا سب سے بڑا خواب پورا کردیا
امین اکبر منگل 17 اپریل 2018 23:56
جیسپر فرانسس ہمیشہ جہاز کے اعلیٰ درجے میں سفر کرنا چاہتا تھا۔اس کا یہ خواب ائیرلائن کے ملازمین نے اس کا خط پڑھنے کے بعد پورا کر دیا ۔
آسٹریلیا کا 9 سالہ جیسپر فرانسس اپنی زندگی میں فضائی سفر سے بہت متاثر رہا ہے۔ وہ خود بھی پائلٹ بننا چاہتا ہے۔ فرانسس نے کبھی جہاز کی فرسٹ کلاس میں سفر نہیں کیا البتہ وہ زندگی میں ایک بار ضرور اس میں سفر کرنا چاہتا ہے۔
جلد ہی وہ اپنے والدین کے ساتھ بنکاک کا سفر کرے گا۔اپنا خواب پورا کرنے کے لیے اس سے زیادہ بہترین موقع اسے نہیں مل سکتا تھا لہٰذا اس نے متعلقہ ائیر لائن کو خط لکھا جس میں اس نے بتایا کہ ”میرا نام جیسپر فرانسس ہے، میری عمر نو سال ہے اور میں میلبورن سے ایک گھنٹے کی مسافت پر رہتا ہوں۔
(جاری ہے)
جب یہ خط عمدگی سے سجے ہوئے لفافے میں جیٹ سٹار ائیرلائن کے آفس پہنچا تو سٹاف کے 20 ممبران اس سے اس قدر متاثر ہوئے کہ انہوں نے خود سے رقم جمع کر کے لڑکے کے لیے اپ گریڈڈ ٹکٹ خرید لی۔ رقم اتنی اکٹھی ہو گئی کہ فرانسس کے والد کے لیے بھی ٹکٹ کا انتظام کر لیا گیا۔اس بار چھٹیاں گزارنے کے لیے فرانسس اپنی فیملی کے ساتھ بزنس کلاس میں ہی سفر کر کے اپنے خواب کو پورا کرے گا۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.