معروف اینکر اقرار الحسن کی دوسری شادی کا معاملہ،شاہد آفریدی بھی میدان میں آ گئے
سٹا ر کرکٹر کی اقرار الحسن کو دوسری شادی کی مبارکباد ،نیک تمناوں کا اظہار بھی کیا
سید فاخر عباس منگل 17 اپریل 2018 23:54
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق معروف اینکر اقرار الحسن کی دوسری شادی گو کہ انکے مطابق 5 سال قبل ہوئی تھی مگر انکی دوسری اہلیہ فرح یوسف کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر آنے کے بعد عوام الناس کی بحث کا موضوع بن گئی۔
معاملہ اتنا بڑھا کہ اقرار الحسن کو ویڈیو پیغام بھی جاری کرنا پڑا جس کے بعد بہت سی غلط فہمیوں کا ازالہ ہوا۔تاہم ابھی بھی اقرارالحسن کی شادی سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے۔اقرار الحسن کی شادی پر شاہد آفریدی بھی خاموش نہ رہ سکے۔سٹا ر کرکٹر نے اقرار الحسن کو شادی کی بہت مبارک بھی اور انکے لیے نیک تمناوں کا اظہار کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.