طلباء کو تعلیم دینے کے ساتھ ساتھ ان کی تربیت بھی بہت اہم ہے،وفاقی وزیر برائے تعلیم اور پیشہ وارانہ تربیت انجینئر محمد بلیغ الرحمان
منگل 17 اپریل 2018 23:47
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے ملک میں معیاری تعلیم کے فروغ کے لیے اقدامات کیے ہیں اور تعلیمی شعبہ کے فنڈز میں اضافہ کردیا گیا ہے۔
وفاقی وزیر نے غریب اور ضرورت مند بچوں کو مفت پڑھانے والے ماسٹر محمد ایوب کی خدمات کو سراہا۔ اور بعد ازاں نیشنل ایجوکیشن فائونڈیشن اور ماسٹر محمد ایوب پارک سکول ایف 6/3اسلام آباد کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوئے جس کے تحت نیشنل ایجوکیشن فائونڈیشن نے ماسٹر محمد ایوب پارک سکول کے سکولوں کو اپنانے بارے اپنے پروگرام کا حصہ بنالیا۔ اس موقع پر نیشنل ایجوکیشن فائونڈیشن نے ماسٹر محمد ایوب پارک سکول کو پانچ کرسیاں ،بلیک بورڈ بمعہ سٹینڈ، سینکڑوں کتابیں، کاپیاں اور دیگر اشیاء بھی فراہم کیں۔ نیشنل ایجوکیشن فائونڈیشن طلباء کو مفت کتابوں کی فراہمی کے علاوہ محمد ایوب کو ماہانہ 5ہزار اعزازیہ بھی دے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.