صدر مملکت ممنون حسین نے سپریم کورٹ اور پشاور ہائی کورٹ کی وفاق کے زیر انتظام علاقوں تک توسیع کے بل 2018 کی منظوری دے دی

منگل 17 اپریل 2018 23:34

صدر مملکت ممنون حسین نے سپریم کورٹ اور پشاور ہائی کورٹ کی وفاق کے زیر ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اپریل2018ء) صدر مملکت ممنون حسین نے سپریم کورٹ اور پشاور ہائی کورٹ کی وفاق کے زیر انتظام علاقوں تک توسیع کے بل 2018 کی منظوری دے دی۔

(جاری ہے)

منگل کو ایوان صدر سے جاری ایک بیان کے مطابق صدر مملکت نے وزیر اعظم کی سفارش پر سپریم کورٹ اور پشاور ہائی کورٹ کی وفاق کے زیر انتظام علاقوں تک توسیع کے بل 2018 کی منظوری دی ہے۔