بلوچستان کا بجٹ 8 مئی کو پیش کیا جائے گا ، بجٹ کا حجم 250 ارب سے زائد ہوگا
تازہ ترین : 1

بلوچستان کا بجٹ 8 مئی کو پیش کیا جائے گا ، بجٹ کا حجم 250 ارب سے زائد ہوگا

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اپریل2018ء) بلوچستان کا آئندہ مال سال 2018-19ء کا بجٹ 8 مئی کو پیش کیا جائے گا جس کا بجٹ کا حجم 250 ارب سے زائد ہوگا بجٹ میں سب سے زیادہ رقم تعلیم اور صحت کے لئے مختص کیا جائے گا ذرائع کے مطابق مشیر خزانہ بلوچستان ڈاکٹر رقیہ سعید ہاشمی بلوچستان کا آئندہ مال سال 2018-19ء کا بجٹ 8 مئی کو پیش کریں گی بجٹ کا حجم 250 ارب سے زائد ہوگا بجٹ میں سب سے زیادہ رقم تعلیم اور صحت کے لئے مختص کیا جائے گا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/04/2018 - 23:27:58

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :