وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قانون بیرسٹر ظفر اللہ خان کو وفاقی وزیر کا درجہ ..
تازہ ترین : 1

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قانون بیرسٹر ظفر اللہ خان کو وفاقی وزیر کا درجہ دیدیا گیا

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اپریل2018ء) وزیراعظم نے معاون خصوصی برائے قانون بیرسٹر ظفر اللہ خان کو وفاقی وزیر کا درجہ دیدیا۔ منگل کو کابینہ ڈویژن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بیرسٹر ظفراللہ خان کو فوری طور پر وفاقی وزیر کا درجہ دیا گیا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/04/2018 - 23:12:03

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :