کوئٹہ،احتساب عدالت میں کوئٹہ اراضی سکینڈل کیس کی سماعت

منگل 17 اپریل 2018 22:34

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اپریل2018ء) احتساب عدالت i میں کوئٹہ اراضی سکینڈل کیس کی سماعت ہوئی سماعت کے دوران سابق کمشنر کوئٹہ کمبر دشتی اور سابق ڈپٹی کمشنر کوئٹہ دائود خان خلجی عدالت میں پیش ہوئے جبکہ اسپیشل پراسیکیوٹر نیب راشد زیب گولڑہ نے کیس کی پیر وی کی احتساب عدالت i کے جج کے تبادلے باعث کیس میں پیشرفت نہ ہو سکی اور عدالت نے کیس کی سماعت11 مئی تک ملتوی کر دی گئی۔

متعلقہ عنوان :