نواز شریف کا مسئلہ ووٹ کی عزت نہیں ذاتی اقتدار ہے، مولا بخش چانڈیو
منگل 17 اپریل 2018 22:32
(جاری ہے)
عوامی مینڈیٹ پر ڈاکے ڈالنے والے نواز شریف کی زبان سے ووٹ کو عزت دو کی بات اچھی نہیں لگتی۔
نواز شریف پارلیمنٹ کو عزت دیتے تو آج ملک اس حال سے نہ گذر رہا ہوتا۔آئین کو عملی طور پر معطل رکھ کر نواز شریف نے چھوٹے صوبوں کے حقوق غصب کئے۔ سینیٹر مولابخش چانڈیو ن کا کہنا تھاکہ پارلیمنٹ کو ربڑ سٹمپ بنا کر نواز شریف محلات میں بیٹھ کر فیصلے کرتے رہے،پی پی پی نے جمہوری عمل کو مستحکم کیا نواز شریف نے اسے خاندانی اقتدار میں بدل دیا۔طارق ورکمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.