پنجاب جھرلو الیکشن نہیں ہونے دینگے ، پیپلز پارٹی ایک بار پھر ابھرکر سامنے آئے گی ‘قمرزمان کائرہ/
چودھری منظور احمد بہت جلد تحریک انصاف کے غبارے سے ہوا نکلنے والی ہے ، مسلم لیگ (ن) سیاسی خودکشی میں مصروف ہے‘پارٹی عہدیداروں سے خطاب
منگل 17 اپریل 2018 21:41
(جاری ہے)
دونوں رہنما گزشتہ روز پیپلزپارٹی سیکرٹریٹ پنجاب میں شیخوپورہ، قصور اور ننکانہ صاحب کے اضلاع کے مجوزہ ٹکٹ ہولڈر ز اور پارٹی عہدیداروں سے خطاب کر رہے تھے۔
انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن آج اپنے کرموں کا پھل کاٹ رہی ہے وہ اپنی منفی سیاست کا نتیجہ بھگت رہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ شہباز شریف پہلے پنجاب کی کرپشن کا حساب دیں بعد میں سندھ کا رخ کریں۔سندھ کے لوگ بڑھ بازوں کو کب سے مسترد کر چکے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.