پولینڈ حکومت پر یورپی جنگلات میں قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے درختوں کی کٹائی شروع کرنے کا الزام
منگل 17 اپریل 2018 20:22
(جاری ہے)
بیالوویزاجنگل میں درختوں کی کٹائی کاآغازمئی2016ء میں ہوا،لیکن یورپین کمیشن گزشتہ سال پولینڈکوعدالت میں لے گیا،اوردلیل پیش کی کہ وہ جنگل کوتباہ کررہاہے ،جہاں منفرداقسام کے پودے اورجانورپائے جاتے ہیں ۔
یورپین عدالت انصاف نے ایک بیان میں کہاکہ پیوزکزابیلووائیزکانیٹیورا2000سائیٹ سے متعلق فاریسٹ مینجمنٹ آپریشن جوکہ پولینڈکی جانب سے کئے جارہے ہیں ،یورپی یونین کے قانون کی خلاف ورزی ہے ۔اس کاکہناہے کہ پولیش حکومت کوعدالتی حکم پرعملدرآمدکرناچاہئے اوربلاتاخیرجنگلات کی کٹائی کاعمل روک دیناچاہئے ،یاپھرمالیاتی جرمانے کیلئے تیاررہے ۔بیلووائیزاجوکہ بیلاروس کے ساتھ سرحدتک پھیلاہواہے ،یہ یورپ کے آخری رہ جانے والے جنگل کاحصہ ہے ،جوکہ دس ہزارسال قبل یورپین سرزمین پرمشتمل ہےمزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.