عظیم کرکٹر کا انتقال، دنیائے کرکٹ سوگ میں ڈوب گئی

منگل 17 اپریل 2018 20:05

عظیم کرکٹر کا انتقال، دنیائے کرکٹ سوگ میں ڈوب گئی
جوہانسبرگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اپریل2018ء) جنوبی افریقا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر کولن بلینڈ 80 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔وہ کئی سالوں سے کینسر کے موذی مرض میں مبتلا تھے۔

(جاری ہے)

کولن بلینڈ نے 1961 سے 1966 تک جنوبی افریقا کی جانب سے بطور بلے باز 21 ٹیسٹ کھیلے اور تین سنچریوں کی مدد سے 1669 رنز بنائی

متعلقہ عنوان :