لاپتہ پاکستانیوں کی عدم بازیابی حکومت، عدلیہ اور سیکورٹی اداروں کی ناکامی ہے،مولانا محمد یوسف سلفی
منگل 17 اپریل 2018 17:34
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جسٹس جاوید اقبال کے بیانات کولغو اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ کوئی محب وطن و محب اسلام پاکستانی پاک آرمی پر حملہ کرنے کا تصور بھی نہیں کر سکتا اور اگر کوئی ایسا کرتا ہے تو اسے سرِ عام پھانسی دی جائے تاکہ دیگر لوگوں کو عبرت ہو لیکن ایسے دہشت گردوں کی آڑ لے کر کسی پاکستانی شہری کو ماروائے عدالت قتل یا غائب کرنا یا اسے ہراساں کرنا کسی بھی قانون کے تحت جائز نہیں ہے ۔
اجلاس میں ایک قرارداد کے ذریعے عافیہ صدیقی کی رہائی اور عتیق بیگ کے قاتل کرنل جوزف کو فوری گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا گیابصورت دیگر جمعیت اہلحدیث ملک گیر احتجاج کرے گی۔ اجلاس سے مولانا اختر محمدی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک آزاد اور خودمختار اسلامی ریاست ہے جہاں پر کوئی قانون و آئین قر آن و سنت سے ہٹ کر نہیں بنایا جا سکتا ہے ۔ لہذا ضرورت اس امر کی ہے کہ تمام ملکی قوانین کو قر آن و سنت کی روشنی میں از سرنو مرتب کیا جائے ۔ اجلا س سے اہلحدیث یوتھ فور س کے ناظم حافظ حنیف سلفی، مولانا معاویہ سلیم، زاہد سلفی، مولانا بلال سلفی، حافظ ابو بکر ، قاری عبد الرزاق اور دیگر علمائے اکرام نے بھی خطاب کیا۔مزید قومی خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
پولیس ہیلپ لائن 15 کو انٹیلی جنس ایجنسیوں سے منسلک کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.