سجاد علی کانیاگانا ’’لگایا دل‘‘آتے ہی چھا گیا

منگل 17 اپریل 2018 16:40

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اپریل2018ء)پاکستان کے جانے مانے گلوکار سجاد علی ان دنوں دھیمے سروں میں گلوکاری کرتے ہوئے کمال کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

دو روز قبل جاری کی جانیوالی سجاد علی کے نئے گانے ’’لگایا دل‘‘ کی ویڈیو کو لاکھوں لوگ سوشل میڈیا پر دیکھ چکے ہیں۔گانے کے بول سجاد نے خود تحریر کیے ہیں جبکہ موسیقی بھی انہی کی ترتیب دی ہوئی ہے۔