آزادکشمیر کی تمام پارلیمانی جماعتوں کا وفد 18اپریل کے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کیلئے برطانیہ پہنچ گیا

منگل 17 اپریل 2018 16:30

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اپریل2018ء) آزادکشمیر کی تمام پارلیمانی جماعتوں کا وفد 18اپریل کے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کیلئے برطانیہ پہنچ گیا۔ وفد تمام سیاسی جماعتوں کے رہنما شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :