سابق گورنر پنجاب محمدعباس خان عباسی کی30ویں برسی (آج) منائی جائیگی

منگل 17 اپریل 2018 16:30

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اپریل2018ء) سابق گورنر پنجاب محمدعباس خان عباسی کی30ویں برسی آج-18 اپریل بروز بدھ کو منائی جائے گی ۔

(جاری ہے)

وہ 31 جولائی 1975 سی4 جولائی1977 تک پنجاب کے گورنر رہے مرحوم افواج بہاولپور میںبریگیڈئیر اور سابق ریاست بہاولپور کی13 اکتوبر1955 تک ولی عہدرہے ذوالفقار علی بھٹو کے دورحکومت میں محمدعبا س خان عباسی وفاقی وزیر مذہبی امور بھی رہے ۔

متعلقہ عنوان :