پاکستان سمیت دنیا بھر میں مزارعین کے حقوق کا عالمی دن( آج) منایاجائیگا

منگل 17 اپریل 2018 16:30

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اپریل2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مزارعین کے حقوق کا عالمی دن( آج)18 اپریل بروز بدھ کو منایاجائے گا اس دن کی مناسبت سے انجمن مزارعین ،کسان بورڈ فارمزایسوسی ایشن ،کسان اتحاد اور سماجی تنظیموں کے زیراہتمام احمدیارسمیت دنیا بھر میں سیمینارز ،ریلیاں اور تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا جس میں مقررین مزارعین کے حقو ق کے متعلق آگاہی فراہم کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :