احمدیار، 6 افراد نے زمیندار کے گھر سے لاکھوں کی نقدی اور طلائی زیورات چرالیے
تازہ ترین : 1

احمدیار، 6 افراد نے زمیندار کے گھر سے لاکھوں کی نقدی اور طلائی زیورات چرالیے

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اپریل2018ء) 6 افراد نے زمیندار کے گھر سے لاکھوں کی نقدی اور طلائی زیورات چرالیے ۔تفصیل کے مطابق نواحی گائوں57/EB میں زمیندار سید ضمیر عباس کے گھر سے تالے توڑ کر 6 -نامعلوم افراد نقدی اور طلائی زیورات کل مالیت830000 روپے لے اڑے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
وقت اشاعت : 17/04/2018 - 16:30:04

اس خبر پر آپ کی رائے‎