سعودی عرب ، گھریلو ملازمین درآمد کرنے کے لیے آن لائن معاہدے کیے جا سکیں گے
سعدیہ عباس منگل 17 اپریل 2018 16:20
(جاری ہے)
فورم نے اس حوالے سے تجویز پیش کرتے ہوئے کہا کہ درآمد کیے جانے ملازمین کے انٹر ویو سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کےذریعے کیے جائیں گے اور منتخب ہونے والی ملازمین کے نام ویب سائٹس پر شائع کر دئیے جائیں گے۔
فورم کی صدارت سعودی مشیر وزیر ثقافت و اطلاعات ہانی الغفیلی نے کی تھی ۔ ہانی الغفیلی نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے مزید کہا کہ گھریلو عملے کیلئے پرانے اور فرسودہ طریقوں سے جان چھڑانا وقت ضرورت بن چکی ہے اور اس نئے طریقہ کار سے جہاں گھریلو ملازمین کی درآمد کا طریقہ کار آسان ہو گا وہیں مقامی شہریوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
-
شہزادہ ولیم، ہیری کو اپنی اہلیہ کے پاس نہیں جانے دے رہے
-
اسرائیلی افواج جنگ کو مقبوضہ مغربی کنارے میں منتقل کر رہی ہیں،اقوام متحدہ
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل
-
سعودی ولی عہد کی سربیا کے وزیر اعظم کو حلف اٹھانے پر مبارک باد
-
بھارت،غلط آرڈر بھیجنے پر ریسٹورنٹ پر 50 لاکھ ہرجانے کا دعوی
-
اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دینگے، امریکی صدر بائیڈن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.