قائمقام وزیراعظم آزاد کشمیرکا تھلہیرکے مقام پربننے والی گریٹرواٹرسپلائی سکیم ..
تازہ ترین : 1

قائمقام وزیراعظم آزاد کشمیرکا تھلہیرکے مقام پربننے والی گریٹرواٹرسپلائی سکیم کامعائنہ

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اپریل2018ء) آزادکشمیرکے قائمقام وزیراعظم چوہدری طارق فاروق نے تھلہیرکے مقام پربننے والی گریٹرواٹرسپلائی سکیم کامعائنہ کیا۔اس موقع پرایکسین پبلک ہیلتھ اشتیاق مغل ،اے ڈی سی محمدصابروسیم مغل،اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل سردارمظہرایڈووکیٹ ودیگربھی موجودتھے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/04/2018 - 16:00:08

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :