ساہیوال، بیرونی اڈہ لاریاں عارف موڑ پر نشہ کے عادی 25سالہ محمد عامر کی پراسرار ہلاکت، لاش کھیت سے بر آمد

منگل 17 اپریل 2018 15:56

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اپریل2018ء) بیرونی اڈہ لاریاں عارف موڑ پر نشہ کے عادی 25سالہ محمد عامر کی پراسرار ہلاکت لاش کھیت سے بر آمد ہوئی۔پچاس ہزار روپے کی ریکوری کی رقم بھی غائب ہو گئی ۔

(جاری ہے)

عارف موڑ بیوری اڈا لاریاں کالونی کے محمد علی کا بیٹا محمد عامر نشہ کا عادی تھا ۔گز شتہ روز اپنے باپ کی ایک بیوپاری سے 50ہزار روپے کی ریکوری کر کے لارہا تھا کہ کھیت میں مر دہ پایا گیا ۔ورثاء نے محمد عامر کی موت کو قتل قرار دے کر انکوئری کا مطالبہ کیا۔

متعلقہ عنوان :