خواجہ سعد رفیق کا پیراگون سےتعلق کا دعویٰ غلط، نیب کواہم ثبوت مل گئے
تازہ ترین : 1

خواجہ سعد رفیق کا پیراگون سےتعلق کا دعویٰ غلط، نیب کواہم ثبوت مل گئے

خواجہ سعد رفیق کا پیراگون سےتعلق کا دعویٰ غلط، نیب کواہم ثبوت مل گئے
لاہور(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 اپریل 2018ء) : نیب کووفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق کیخلاف اہم ثبوت مل گئے،جن کے تحت خواجہ سعد رفیق کا ندیم ضیاء کے ساتھ سیاسی تعلق کا دعویٰ غلط نکلا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعدرفیق کا پیراگون سے تعلق کے حوالے سے نیب نے اہم دستاویزات حاصل کرلی ہیں۔

خواجہ سعد رفیق نے دعویٰ کیا تھا کہ ان کا پیراگون کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔جبکہ خواجہ سعد رفیق کا ندیم ضیاء کے ساتھ سیاسی تعلق کا دعویٰ غلط نکلا۔نیب نے خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے خلاف اہم ثبوت حاصل کرلیے ہیں۔2016ء میں خواجہ برادران نے 50کینال سے زائد رقبہ چیف ایگزیکٹو پیراگون کے ساتھ تبادلہ نامہ کیا۔خواجہ برادران نے پیراگون میں زمین حاصل کی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

اس خبر نوں پنجابی وچ پڑھو
وقت اشاعت : 17/04/2018 - 15:43:57

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :