پنٹاگون کی جانب سے شامی دہشت گرد تنظیم کو اسلحہ و فوجی سازو سامان فراہم کر نے کے منصوبے کا انکشاف
ملین ڈالر کے بجٹ میں سے 1622 ملین ڈالر کو فوجی سازو سامان ، گاڑیوں اور دیگر سامان کے لیے مختص کیا جانا باعث توجہ ہے،ترک میڈیا
منگل 17 اپریل 2018 15:41
(جاری ہے)
ترک خبررساں ادارے انادولو ایجنسی نے 2019 کے مالی دفاعی بجٹ کے دائرہ کار میں'جنگی فنڈ' کے نام سے منسوب کردہ سمندر پار ممکنہ آپریشنز کے لیے بجٹ کی تفصیلات کے حوالے سے بتایا ہے کہ داعش مخالف تربیت اور لیس کروفنڈ کے حقائق" کے زیر عنوان اس دستاویز میں امریکی انتظامیہ نے شام میں 30 ہزار فوجیوں کو وسطی دریائے فرات میں جاری تناجبکہ 35 ہزار کو داعش سے نجات دہندہ علاقوں میں داخلی سلامتی کے لیے تربیت دینے اور انہیں فوجی سازو سامان و اسلحہ کی ترسیل کا مطالبہ پیش کیاہے۔
مذکورہ دستاویز میں 300 ملین ڈالر کے بجٹ میں سے 1622 ملین ڈالر کو فوجی سازو سامان ، گاڑیوں اور دیگر سامان کے لیے مختص کیا جانا باعث توجہ ہے تو 8 ملین ڈالر کو روز مرہ کے استعمال کی اشیا کے لیے مختص کیا گیا ہے۔اس بات کا بھی مشاہدہ ہوا ہے کہ عراق اور شام کی سرحدوں کے تحفظ کے لیے اڑھائی سو ملین ڈالر وقف کیے گئے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.