نواز شریف کی نیب کورٹ میں پیشی، راستے میں تسبیح کرنے لگے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 17 اپریل 2018 13:59

نواز شریف کی نیب کورٹ میں پیشی، راستے میں تسبیح کرنے لگے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 اپریل 2018ء) : شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنسز کی سماعت نیب عدالت میں جاری ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے نواز شریف کی ایک تصویر پوسٹ کی جس میں نواز شریف اپنی گاڑی میں بیٹھے ہیں، مریم نواز نے لکھا کہ ہم نیب عدالت میں پیشی کے لیےاسلام آباد جا رہے ہیں۔

(جاری ہے)

ایک ٹویٹر صارف نے پوچھا کہ میاں صاحب موٹر وے پر مُکیش کو سُن رہے ہیں یا محمد رفیع؟ یا پھر جگجیت سنگھ کو؟
جس پر مریم نواز نے جواب دیا کہ تسبیح کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :