آئیندہ الیکشن کے نگران سیٹ اپ میں نگران وزیراعظم کیلئے کس کے نام پر اتفاق ہوگیا؟ معروف صحافی نے اندر کی خبر دے دی
مقدس فاروق اعوان منگل 17 اپریل 2018 13:39
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق معروف صحافی چوہدری غلام حسین کااپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آئندہ الیکشن کے نگران سیٹ اپ میں نگران وزیراعظم کیلئے جسٹس تصدق حسین جیلانی کے نام پر اتفاق ہو رہا ہے اور تمام حلقے جسٹس تصدق حسین جیلانی کے نام پر متفق نظر آ رہے ہیں۔
جسٹس تصدق حسین جیلانی کا تعلق ملتان سے ہے اور وہ جج کے طور پر ایک باکردار شخص کے طور پر جانے جاتے ہیں اور ان کی نیک شخصیت ہے۔اطلاعات کے مطابق تمام سیاسی حلقوں کی جانب سے جسٹس تصدق حسین جیلانی کے نام پر اتفاق رائے ہوتا جا رہا ہے۔مزید کیا کہا ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
-
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی، شہبازشریف
-
ڈاکٹرعاصم کی سربراہی میں میڈیکل وفد کہہ چکا بشریٰ بی بی کو زہر نہیں دیا گیا
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.