لیکچرار ظفر حیات پرسوں اپنی پی ایچ ڈی تحقیق کا دفاع کریں گے

منگل 17 اپریل 2018 14:24

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اپریل2018ء)شعبہ آرکیالوجی اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے لیکچرار ظفر حیات نے شعبہ آرکیالوجی پشاور یونیورسٹی کے زیر اہتمام پی ایچ ڈی کی تحقیق مکمل کرلی‘ وہ پرسوں جمعرات کی صبح 10بجے آرکیالوجی ڈیپارٹمنٹ پشاور یونیورسٹی میں اپنی تحقیق کا دفاع کریںگے۔